تصویری رپورٹ/ جناب ابوطالب (ع) سیمینار کا تاریخ و سیرت کمیشن

چهارشنبه, 20 اسفند 1399

جناب ابوطالب (ع) حامی پیغمبر اعظم بین الاقوامی سیمینار کا تاریخ و سیرت کمیشن ۹ مارچ ۲۰۲۱ بروز منگل کو مدرسہ امام خمینی میں منعقد ہوا۔ اس کمیشن کی سربراہی آیت اللہ محمد ہادی یوسفی غروی نے انجام دی جبکہ حجۃ الاسلام محمد رضا مطہری اس کے اربیٹریٹور تھے ، حجۃ الاسلام عباس مریم کیانی نے "عقیل بن ابی طالب کی شخصیت تاریخی منابع میں" کے عنوان سے اور علی انجم شعاع نے "ابوطالب دعا اور زیارت کے آینے میں" کے عنوان سے مقالات پیش کئے۔

نظر دهید

شما به عنوان مهمان نظر ارسال میکنید.

تماس با ما

موضوع
ایمیل
متن نامه
8-7=? کد امنیتی