مطالب برچسب خورده با: نمائش

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے اسٹال کی تیسویں بین الاقوامی کتاب نمائش میں سرگرمیاں

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ گذشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی تہران میں لگے تیسویں بین الاقوامی کتاب میلے میں شرکت کرکے اپنی مطبوعات کو پیش کیا ہے ۔

تصویری رپورٹ/ انقلاب اسلامی ڈیجیٹل نمائش میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کا اسٹال

جمعه, 29 بهمن 1395
ابنا: تہران میں لگائی گئی انقلاب اسلامی ڈیجیٹل نمائش میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی اور اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ابنا نے بھی اپنے اسٹال لگا کر اپنی مصنوعات کو نمائش کے طور پر پیش کیا۔

تصویری رپورٹ/ عشرہ فجر کی مناسبت سے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی نمائش میں ابنا کی کی سرگرمیاں

ابنا: انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کی اڑتیسویں سالگرہ کے موقع پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جانب سے تہران میں لگائی گئی نمائش میں خبر رساں ایجنسی ابنا اور اسمبلی کے اسلامی سافٹ ویئرز کو متعارف کروایا گیا جس کا پرجوش استقبال ہوا۔

تماس با ما

موضوع
ایمیل
متن نامه
8*1=? کد امنیتی