تصویری رپورٹ/ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل نے نجف اشرف کے حرم میں زیر تعمیر پروجیکٹس کا دورہ کیا

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی جو حالیہ دنوں عراق کے دورے پر ہیں نے نجف اشرف میں حرم امیر المومنین علیہ السلام میں زیر تعمیر پروجیکٹس خصوصا صحن حضرت فاطمہ زہرا(س) اور اس میں گرمی سردی فراہم کرنے والی مشینوں، پانی پہنچانے والی مشینوں اور دیگر بنیادی ڈھانچوں کو قریب سے دیکھا جو ایرانی کمپنیوں کے ذریعے بنائے جا رہے ہیں۔

تماس با ما

موضوع
ایمیل
متن نامه
5+2=? کد امنیتی